HAFIZ MUHAMMAD SHARIQ
AUTHOR | PSYCHOLOGIST | SPEAKER
روایت سے وابستہ، عہد سے واقف
مسئلہ کیا ہے؟
جدید سوالات، پرانے جوابات
جدید نظریات، فلسفہ، نفسیات، الحاد اور تقابلی مذاہب کے چیلنجز کو سمجھنے کے لیے منظم نصاب اور تربیت کی کمی ہے۔
بے ربط معلومات
لوگ بغیر کسی ربط کے مواد سنتے اور پڑھتے رہتے ہیں، جس سے فکری الجھن، سطحی سمجھ اور علمی عدم استحکام پیدا ہوتا ہے۔
نفسیات سے ناواقفیت
اپنی اور لوگوں کی نفسیات نہ جاننے کی وجہ سے تربیت نہیں کرپاتے۔
جدید علوم کی تفہیم
جدید علوم مشکل زبان میں ہیں اور علما کی ان علوم تک رسائی نہیں ہو پارہی۔
SCHOLAR DEVELOPMENT PROGRAM
یہ پروگرام خاص طور پر اُن طلبہ، اہلِ علم اور مدرسہ کا پس منظر رکھنے والے افراد کے لیے ہے جو جدید نظریاتی چیلنجز کو سمجھنا چاہتے ہیں۔ اس میں مذاہب، نفسیات، فلسفہ کو ایک منظم نصاب کے تحت پڑھایا جاتا ہے۔ ہمارا پیغام ہے: روایت سے وابستہ، عہد سے واقف

ایس ڈی پی کیوں؟
Fee Returned after Completion
زیادہ تر کورسز اور پروگرامز فری ہیں، جو PAID ہیں ان میں سو فیصد حاضری، کوئز اور ٹاسک پر مکمل فیس واپس کردی جاتی ہے۔
Non-Commercial Institute
ایس ڈی پی کمرشل ادارہ نہیں ہے۔ ہمارے تمام تر اخراجات ادارے کے بانی خود ادا کرتے ہیں اور فیسز کی رقم سوشل ویلفیئر میں خرچ کی جاتی ہے۔
International Standard Curriculum
ہمارا نصاب انتہائی آسان اور جدید اسلوب اور ضروریات کے مطابق ہے۔ علما کرام کی زیر نگرانی کام کیا جاتا ہے
Addressing the Issues Others Ignore
الحاد، نفسیات، جدید افکار اور فکری چیلنجز؛ ہم ان موضوعات پر کام کرتے ہیں جن پر کوئی مستند بات نہیں کرتا
حافظ محمد شارق ادارہ شعور سے وابستہ ہیں جو ایک علمی و فکری تحریک ہے۔ شعور کی سرگرمیاں آپ اس ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔
Shaoor.pkملک کے ممتاز اداروں میں حافظ شارق کے لیکچرز
جمعیت طلبہ عربیہ
سر سید یونیورسٹی
عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت
وفاقی اردو یونیورسٹی
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی
صفہ یونیورسٹی
بحریہ یونیورسٹی کراچی
جامعۃ الشیخ یحییٰ مدنی
جامعہ حنفیہ غوثیہ
جامعۃ الرشید کراچی
علمی سفر کی جھلکیاں
اب تک کی نشستیں اور خطابات
کتب
تاثرات
It was a unique course conducted by Sir Hafiz Muhammad Shariq Sb and the course methodology was up to the mark. I learnt very well through online classes, audio recordings and discussion in the WhatsApp group. We hope the same standard of teaching will continue in future courses.
الحمدللہ آج ہمارا نفسیات کا کورس مکمل ہوا۔ اس کورس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ وہ نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں جن کے بارے میں بالکل بھی علم نہیں تھا۔ کچھ چیزوں کے بارے میں علم تھا لیکن اتنی گہرائی سے نہیں تھا جو اس کورس میں گہرائی سے سمجھ آئیں۔ اور کچھ غلط فہمیاں بھی پتہ چلیں جو کہ معاشرے میں پھیلی ہوئی ہیں۔ اور دوسروں کے رویوں کو سمجھنے کا موقع ملا۔ ان رویوں کو دیکھ کر اب ہمدردی محسوس ہوتی ہے جن پر پہلے غصہ آتا تھا۔ ابھی میں ان شاء اللہ اس کے نیکسٹ لیول کو بھی پڑھوں گی۔ اور استادِ محترم کے سمجھانے کا انداز بھی بہت آسان اور اچھا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے۔
It was a great course to join, especially as a beginner coming from an Urdu and non-psychology background. I really appreciated the way the mentor explained everything with patience, clarity, and genuine effort. The course gave me a much better understanding of what a real psychology course should be like.
ماہرینِ نفسیات سے رابطہ
ہم انہی ماہرینِ نفسیات کو پینل میں شامل کرتے ہیں جو دین کا درست فہم رکھتے ہوں اور جدید نفسیات کو دین کی روشنی میں برتتے ہوں۔
ماہرین سے رابطہ کریںمضامین
ماڈرن سائیکولوجی کے مسائل
حافظ محمد شارق بہت سے لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہم نے ماہر نفسیات سے فلاں مسائل کے لیے رجوع کیا لیکن جزوی افاقہ ہونے کے…
الکندی اور ڈپریشن کا علاج
الکندی اور غم سے نجات کا فلسفہ اسلامی فلسفے کی روایت میں ابو یوسف یعقوب بن اسحاق الکندی کو ایک اہم مفکر کی حیثیت حاصل ہے۔…
فلسفے کی مرعوبیت
حافظ محمد شارقفلسفہ یوں تو ہمارے ہاں ایک مردہ اور بے کار مضمون سمجھا جاتا ہے، مگر علم و دانش سے محبت کرنے والوں کے ایک…